سالانہ تعطیلات ٨ شعبان تا ٥ شوال ہوتی ہیں تاہم سیکنڈری بورڈ کے امتحانات کی تیاری کیلئے کلاسز جاری رہتی ہیں۔علاوہ ازیں عیدالاضحی پر ایک ہفتہ ، یوم عاشورہ ، 12ربیع الاول ،یوم آزادی کی چھٹی جبکہ ششماہی امتحان کے بعد تین یوم کی چھٹی ہوتی ہے ۔ نیز ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہوتی ہے۔